شکست بند

( شِکَسْت بَنْد )
{ شِکَسْت + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھلا جو ٹوٹتا ہے اور بند ہو جاتا ہے۔