شکستہ آمیز

( شِکَسْتَہ آمیز )
{ شِکَس + تَہ + آ + میز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) خط شکستہ اور نسعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط، خط شفیعہ۔