شکستہ بال

( شِکَسْتَہ بال )
{ شِکَس + تَہ + بال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں، (مجازاً) ناتواں، کمزور، بےکس، عاجز، مجبور۔