شکل خارج

( شَکْلِ خارِج )
{ شک + لے + خا + رِج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (رمل) چار قسم کی اشکال میں سے ایک شکل کا نام، جس کی خاک بستہ اور آتش کشادہ ہے۔