شکل ثابت

( شَکْلِ ثابِت )
{ شَک + لے + ثا + بِت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (رمل) چار شکلوں میں ایک شکل جس سے آتش اور خاک دونوں بستہ ہیں۔