شکل منقلب

( شَکْلِ مُنْقَلِب )
{ شَک + لے + مُن + قَلِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی خاک اور آتش دونوں کشادہ ہیں۔