شکل صلیبی

( شَکْلِ صَلِیبی )
{ شَک + لے + صَلی + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے، چلییا۔