شورہ آمیز

( شورَہ آمیز )
{ شو (و مجہول) + رَہ + آ + میز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس میں شورہ ملا ہوا ہو، شورہ کی آمیزش سے بنایا ہوا۔