شورہ پشتی

( شورَہ پُشْتی )
{ شو + رَہ + پُش + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شورہ پشت کا کام، شوخی، کج ادائی، ہنگامہ آرائی، سرکشی، شرارت۔