شورہ خانہ

( شورَہ خانَہ )
{ شو (و مجہول) + رَہ + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بارود جمع کرنے یا بنانے کا مقام، بارود خانہ۔