شور مزگی

( شور مَزْگی )
{ شور (و مجہول) + مَز + گی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمکین اور تلخ ہونے کی کیفیت، اتنا نمکین ہونا کہ تلخی پیدا ہو جائے۔