شوخ نگار

( شوخ نِگار )
{ شوخ (و مجہول) + نِگار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پر مزاج یا طنزیہ تحریریں لکھنے والا، طنز نگار۔