زر رہن

( زَر رَہَن )
{ زرے + رِہَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے۔