زر ریز

( زَر ریز )
{ زَر + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب۔