زر زری

( زَر زَری )
{ زَر + زَری }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زریں، زرکار، چمک دھمک کا، سنہرا، جس پر زری کا کام کیا ہو۔