زر سالانہ

( زَر سالانَہ )
{ زَرے + سا + لا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالانہ روپیہ، وہ روپیہ جو سال کے سال لیا یا دیا جائے۔