زر فدیہ

( زَر فِدْیَہ )
{ زَرے + فِد + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے۔