ذراع الاسد

( ذِراعُ الْاَسَد )
{ ذِرا + عُل (ا غیر ملفوظ) + اَسَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیت و نجوم) چاند کی ساتویں منزل کا نام۔