ذراعیہ

( ذِراعِیَّہ )
{ ذِرا + عی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسان کے بازو کی ہڈی، دوسرے ریڑھ والے جانوروں کی اسی جگہ کی ہڈی۔