ذرائع اظہار

( ذَرائِع اِظْہار )
{ ذَرا + اِع + اِظ + ہار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر، تقریر یا علامت و اشارات وغیرہ)۔