ذرور اصغر

( ذَرُورِ اَصْغَر )
{ ذَرُور + رے + اَص + غَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پیوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے۔