ذرہ پروری

( ذَرَّہ پَرْوَری )
{ ذَر + رَہ + پَر + وَری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (مجازاً) ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی۔