ذرہ ظہور

( ذَرَّہ ظُہُور )
{ ذَر + رَہ + ظُہُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذراسی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار۔