ذریعہء ابلاغ

( ذَرِیعَہءِ اِبْلاغ )
{ ذَری + عَہ + اے + اِب + لاغ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خیالات و اطلاعات وغیرہ دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)۔