ذریعہء مواصلات

( ذَرِیعَہءِ مُواصْلات )
{ ذری + عَہ + اے + مُواص + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدو رفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے، رسل و رسائل میں کام آنے والی چیز رابطہ کرنے والی چیز۔