ذکات اضطراری

( ذَکاتِ اِضْطِراری )
{ ذَکا + تے + اِض + طِرا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخم پہنچانا۔