ذکر اللہ

( ذِکْرُ اللہ )
{ ذِک + رُل + لَاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ذکر الٰہی، دل اور زبان سے اللہ کی یاد یا حمد و ثناء۔