ذکر الہی

( ذِکْرِ اِلٰہی )
{ ذِک + رے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دل اور زبان سے اللہ کی یاد، اللہ کی حمد و ثناء۔