ذکر بالاخفا

( ذِکْر بِالْاِخْفا )
{ ذِکْر + بِل + اِخ + فا }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خاموشی کے ساتھ یا آہستہ آہستہ دعا و تسبیح۔