ذکر جمیل

( ذِکْرِ جَمِیل )
{ ذِک + رے + جَمِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان۔