ذکر رسالت پناہ

( ذِکْرِ رِسالَت پَناہ )
{ ذِک + رے + رِسا + لَت + پَناہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وَسلم کی حیات طیبہ، خصائل پاکیزہ اور اوصاف حمیدہ کا بیان۔