ذکر کامل

( ذِکْرِ کامِل )
{ ذِک + رے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی کے ذکر کی مداوت کی کاملیت جو اللہ کی ذات کا کامل علم دیتی ہے۔