ذلت آمیز

( ذِلَّت آمیز )
{ ذِل + لَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو۔