ذلقیہ

( ذَلْقِیَّہ )
{ ذَل + قی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حروف جو زبان کے کناروں سے ادا ہوتے ہیں۔