مولود شریف

( مَولُود شَرِیف )
{ مَو (و لین) + لُود + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرتۖ کی ولادت باسعادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلادِ رسولۖ کا جلسہ۔