مولوی معنوی

( مَولَویِ مَعْنَوی )
{ مَو (و لین) + لَوِیے + مَع + نَوی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مولوی جو حقیقت میں مستغرق ہو اور مجاز سے دور ہو؛ مولٰنا روم کا لقب۔