مولویایت

( مَولَوِیایَّت )
{ مَو (و لین) + لَوی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مولوی کا کام، پیشہ یا منصب وغیرہ مولوی ہونا، مولوی ہونے کی دعوے داری۔