مولی کا تیل

( مُولی کا تیل )
{ مُو + لی + کا + تیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مولی کے بیجوں سے نکالا ہوا تیل، دواءً مستعمل۔