مولی الموالات

( مُولیُ الْمَوالات )
{ مُو + لِیُل + مَوا + لات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی حرم کروں، سزا بھگتوں اور مروں تو تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا۔