ذالجلال

( ذُالْجَلال )
{ ذُل + جَلال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صاحب جلال عزت والا، دبدبے والا، اسمائے الٰہی میں سے ایک اسم۔