ذائقہ فہم

( ذائِقَہ فَہْم )
{ ذا + اِقَہ + فَہْم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مزے سے واقف، لذت آشنا، خوبی کی سمجھ بوجھ رکھنے والا۔