ذات البروج

( ذاتِ الْبُرُوج )
{ ذا + تِل + بُرُوج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لیے آسمان کے بارہ حصے ہیں اور ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں ایک خاص واقع ہیں ایک خاض نام کے سات برج کہلاتے ہیں (مجازاً) آٹھواں آسمان جسے کرسی بھی کہتے ہیں۔