مولدالحرارت

( مُوَلِّدُالحَرارَت )
{ مُوَل + لِدُل + حرا + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دفاع کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogendic)
صفت ذاتی
١ - حرارت پیدا کرنے والا۔