مولد الصدید

( مُوَلِّد الصَّدِید )
{ مُوَل + لِدُص + صَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic) پیپ پیدا کرنے والا۔