مولد اللغات

( مُوَلِّدُ اللُّغات )
{ مُول + لِدُل + لُعاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار تھوک آئے (Sialagane)۔