مولدہ

( مُوَلَّدَہ )
{ مُوَل + لَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مولد، دوغلا، دونسلا، مخلوط، وہ الفاظ جنکی شکل و صورت کو ہم نے کسی حرفی قاعدے سے بدل کر اپنی زبان میں شامل کر لیا ہو۔