مولدہ

( مُوَلِّدَہ )
{ مُوَل + لِدَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مُوّلِد، پیدا کرنے والی، (طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور اس میں تصرف کرکے اس میں صورتِ حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے، دائی جنائی (mid wife)