شہ لولاک

( شَہ لَولاک )
{ شَہ + لَو (و لین) + لاک }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حدیث: (لولاک نما خلقت الاافلاک) اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا کی تخفیق؛ (کنایۃً) نبی آخرالزمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسلم۔