شہادت اصلی

( شَہادَتِ اَصْلی )
{ شَہا + دَتے + اَص + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اصلی گواہی، فی نفسہ، وہ دستاویز جو کہ عدالت کے معائنہ کے لیے پیش کی جائے۔