شہادت اعضا

( شَہادَتِ اَعْضا )
{ شَہا + دَتے + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ہاتھ پاؤں کی گواہی؛ مراد: قیامت کے دن بدن کے اعضا کی گواہی۔